ڈیرہ غازی خان ڈویژن چار اضلاع پر مشتمل ہے۔
ضلع ڈیرہ غازی خان . ضلع راجن پور ۔ ضلع لیہ ۔ ضلع مظفر گڑھ
عوام ۔ 6،503،590
رقبہ ۔ 38778
ضلع ڈیرہ غازی خان
عوام ۔ 1،643،118
رقبہ ۔ 11367
اہم قصبے
کوٹ چھٹہ، چوٹی، یارو، پیرعادل، شاہ صدردین، کالا، شاڈن لنڈ، کوٹ قیصرانی، ٹبی قیصرانی، وہوا، دراہمہ، غازی گھاٹ، سخی سرور، راکھی گاج، راکھی موں، فورٹ منرو ۔۔۔
اہم صنعتیں
آئل ملز، پیٹرولیم مصنوعات، ٹیکسٹائل، ٹریکٹرز، قالین، سیمنٹ، کاٹن جیننگ،گھی ملز، فلور ملز، فروٹ جوسز وغیرہ


